my likes

629 Pins
·
4w
Beautiful stylish neck design
#fashion #neckdesine بلاشبہ انگریزی ایک بہت امیر کبیر زبان ہے مگر اتنا وسیع دامن رکھنے کے باوجود اس میں کچھ لفظوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ مثلاً انگریزی میں ’’غیرت‘‘ کے لئے کوئی تلفظ نہیں۔ میں نے ایک انگریز سے غیرت کی انگریزی پوچھی اس نے HONOUR بتائی مگر میرے نزدیک ’’آنر‘‘ کسی بھی صورت ’’غیرت‘‘ کے معنی نہیں دیتا۔ چنانچہ میں نے بات واضح کرنے کے لئے اس سے پوچھا ’’اگر تم اپنی بیوی کو کسی غیر مرد کے ساتھ دیکھو تو تمہیں کیا آئے گا ؟‘‘بولا ’’غصہ آئے گا‘‘ میں نے جھنجھلا کر کہا ’’غیرت نہیں آئے گی ‘‘ اس نے بھی میری ہی طرح جھنجھلا کر کہا ’’وہ کیا ہوتی ہے ؟‘‘ عطاء الحق قاسمی.
Reet Designs | Fashion Designer | YouTuber on Instagram: "Trendy Palazzo Pant Design Full video on Facebook Page.. Link in Bio📌 #palazzopant #palazzobottom #tr… in 2024 | Plazo designs, Womens pants design, Trouser designs