Camping

24 Pins
·
1mo
Camping
موسم کی انگڑائی اور قہوہ ذیتون کے ہمراہ پکوڑے ۔۔۔ الحمدللہ موسم سرما کی پہلی جھڑی لگی تو میری خوش قسمتی کہ میں وادی سون میں موجود تھا ۔۔ موسم کے نکھرتے ہی کیمپ اور اپنی دیسی خوراک کے ہمراہ آج پکوڑوں کا سامان بھی ساتھ لے لیا۔۔ اپنی قدرت سے محبت والی طبیعت کے مطابق ڈیرا بارانی گندم اور تارا میرا کے ساگ کے پاس جا لگایا ۔۔۔ موسم انتہائی خوشگوار تھا بادل رم جھم کے بعد وادی کے پہاڑوں کے گرد رقص کر رہے تھے ۔۔۔ گرما گرم پکوڑے تیار کیئے اسکے بعد قہوہ ذیتون تیار کیا جسے بیری کے شہد اور چارسدہ کے ڈرائی فروٹ مکس گڑ کے ساتھ انجوائے کیا ۔۔۔ #foodie #outdoor #winter #cooking #greengrain
Camping
چل بُلھیا چل اُتھے چلیے جتے سارے ہوَن اَنے نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے نہ کوئی سانوں منے #foodie #greengrain #outdoor #cooking #camping
Camping and food
ملنگاں دا ڈیرا الحمداللہ دوستوں کے ہمراہ کیمپنگ اور اپنی پراڈکٹس سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملا ۔۔۔ قدرت کے حسن اور موسم سرما میں ہائیکنگ ، کیمپنگ اور دیسی خوراک کا اپنا مزہ ہے ۔۔۔ #foodie #camping #outdoor #camping #greengrain
Gift from Lahore
رمضان کمبوہ کی جانب سے سپرنگ کیمپنگ گالا پر پیش کئے گئے تحائف ۔۔ ٹریکر اور نیچر لوور آج سے پانچ برس قبل جب کھڑومی فیز فور آبشار کو دریافت کیا تو اس وقت مجھے ٹورزم کی الف ، ب کا پتا نہیں تھا تین کیمپ پولٹری فارم کی چھت پر لگا کر کیمپنگ ایونٹ رکھ دیا۔ رمضان کمبوہ بھائی نے آبشار کا حسن دیکھتے ہی سب سے پہلے رابطہ کیا اور آنے کی خواہش ظاہر کی۔۔۔ اپنے ساتھیوں سمیت گاڑی بھر کر تشریف لے آئے اور ٹریک کے دوران مجھے ٹورزم کے ساتھ ساتھ ٹریکنگ کے اصول بھی بتائے۔ وہ سون ویلی ٹوئرز کا پہلا ایونٹ اور ٹریک
Gosar Valley
وادی گوسر وادی سون کا ایک انتہائی خوبصورت نیچر سے بھرپور علاقہ ہے ۔ انشاء اللہ ہمارا اگلا ٹریک گوسر کی جانب ہو گا۔۔ کیمپنگ ایونٹ انشاء اللہ 11 ، 12 مارچ کو ہو گا۔ تفصیلات کمنٹ میں ۔۔ #SVT #Waterfall #Nature #Forest #Travel #Soonvalley #sustainabletourism #Culture #Photography #Archaeology #Trip #Awesome #ecotourism #Wild #Beauty #Pakistan #Adventure #Tours #Camping #Mountains #Cycling #World #Olive #Food #Hiking #Trekking #Biodiversity #Organic #Travelblogger
International Mountain Day
انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے بائیسواں کیمپنگ گالا مکمل ہوا الحمد اللہ آج مرشد کا دن تھا تو دسمبر کی ایک یخ رات اپنے جیسے چند سر پھروں ( نیچر لوورز ) کے ہمراہ گزشتہ روز نیچر میں کیمپنگ کی آج نالہ گبیھر سے کنھٹی باغ تک کا ٹریک کیا ۔ احسان اعوان سون ویلی ٹوئرز WhatsApp 0310 7994136 #svt #soonvalley #camping #ecotourism #gala #tourism
Camping Gala
انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کیمپنگ گالا سون ویلی ۔ پر سکون لمحات قدرت کے حسن میں گزارنے کے لیئے 10 ، 11 دسمبر ہمیں جوائن کریں ۔۔ WhatsApp 0310 7994136 #SVT #Waterfall #Nature #Forest #Travel #Soonvalley #sustainabletourism #Culture #Photography #Archaeology #Trip #Awesome #ecotourism #Wild #Beauty #Pakistan #Adventure #Tours #Camping #Mountains #Cycling #World #Olive #Food #Hiking #Trekking #Biodiversity #Organic #Travelblogger
Camping Gala 🏕️
International Mountain Day in Mountains In sha ALLAH 🥰
Camping gala
پہاڑوں کا عالمی دن نیچر اور پہاڑوں سے محبت رکھنے والے انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے پر ہمیں جوائن کریں ۔ انشاء اللہ ایک خوبصورت لوکیشن پر وادی سون کے کلچر کے ہمراہ کیمپنگ ایونٹ کرایا جائے گا ۔ احسان اعوان سون ویلی ٹوئرز WhatsApp 0310 7994136 #SVT #Waterfall #Nature #Forest #Travel #Soonvalley #sustainabletourism #Culture #Photography #Archaeology #Trip #Awesome #ecotourism #Wild #Beauty #Pakistan #Adventure #Tours #Camping #Mountains #Cycling #World #Olive #Food #Hiking #Trekking #Biodiversity #Or
Female Bikers
سون ویلی ٹوئرز فیملی گزشتہ کیمپنگ گالا ایونٹ پر یونیورسٹی آف سرگودھا سے فیمیل طلباء نے شرکت کی ۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ وادی سون اور اعوانوں کی ثقافت کی پاسداری کرتے ہوئے انکو عزت دی جائے ۔ کیمپنگ گالا کے اختتام پر یونیورسٹی کی طلباء نے اپنے ریویو میں خاص طور پر شکریہ ادا کیا کہ ہم مختلف علاقوں میں سیاحت کے لیئے جاتی رہتی ہیں جو عزت اور اپنی فیملی جیسا ماحول آپ لوگوں نے ہمیں دیا وہ کہیں نہیں نظر آتا ہے ۔ ہماری کوشش ہے کہ وادی سون سکیسر میں جو سیاح ایک بار تشریف لائے وہ عمر بھر کے لیئے یہاں س
Winter Camping Gala 🏕️
میں فقط خاک ہوں مگر محمد سے ہے نسبت میری... یہ اک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے۔.... الحمد اللہ سون ویلی ٹوئرز کا ونٹر کیمپنگ گالا ایونٹ مکمل ہوا جسمیں پاکستان بھر سے 40 سے ذیادہ نیچر لوورز نے شرکت کی ۔ انشاء اللہ جلد تفصیلات شیئر کی جائیں گی ۔ احسان اعوان سون ویلی ٹوئرز 03107994136 #SVT #Waterfall #Nature #Forest #Travel #Soonvalley #sustainabletourism #Culture #Photography #Archaeology #Trip #Awesome #ecotourism #Wild #Beauty #Pakistan #Adventure #Tours #Camping #Mountains #Cycling #Wo
Camping Gala 🏕️
اگر آپ وادی سون کی نیچر میں کیمپنگ اور نیچر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو ضرور تشریف لائیں ایکو ٹورزم پر عمل پیرا ہو کر ہم یہاں کیمپنگ کرتے ہیں جسمیں لوکل فوڈ ، میوزک ، خوب صورت مقامات کی سیر اور نیچرل مقامات پر کیمپنگ کی جاتی ہے ۔
Camping 🏕️ gala
ونٹر کیمپنگ گالا پر آنے والوں کو خوش آمدید ۔۔ انشاء اللہ ہمارا ایونٹ 12 ، 13 نومبر کو ہو گا جس میں وادی سون کا روائتی میوزک ، کیمپنگ ، بون فائز اور تلاجھہ فورٹ کے ہمراہ شیر شاہ سوری کے دور کے کنوئیں کا وزٹ کیا جائے گا ۔ احسان اعوان #SVT #Waterfall #Nature #Forest #Travel #Soonvalley #sustainabletourism #Culture #Photography #Archaeology #Trip #Awesome #ecotourism #Wild #Beauty #Pakistan #Adventure #Tours #Camping #Mountains #Cycling #World #Olive #Food #Hiking #Trekking #Biodiversity #Organ
Camping Gala 🏕️
سردیاں آ رہی ہیں اور ٹھنڈی راتوں میں کون کون کیمپنگ کے ہمراہ ہمارے ساتھ وادی سون کا مشہور حلوہ ، گڑ والی چائے ، قہوہ زیتون اور جابہ وادی سون کی تازہ مونگ پھلی بون فائز کے ہمراہ انجوائے کرنا چاہتا ہے۔۔ 🙂 احسان اعوان #SVT #Waterfall #Nature #Forest #Travel #Soonvalley #sustainabletourism #Culture #Photography #Archaeology #Trip #Awesome #ecotourism #Wild #Beauty #Pakistan #Adventure #Tours #Camping #Mountains #Cycling #World #Olive #Food #Hiking #Trekking #Biodiversity #Organic #Travelblog
Camping Gala
جانم فدائے حیدری ۔۔۔ انشاء اللہ کیمپنگ گالا 13 ، 14 اگست ۔۔۔ For Booking whtsapp 03107994136 #SVT #Waterfall #Nature #Forest #Travel #Soonvalley #sustainabletourism #Culture #Photography #Archaeology #Trip #Awesome #ecotourism #Wild #Beauty #Pakistan #Adventure #Tours #Camping #Mountains #Cycling #World #Olive #Food #Hiking #Trekking #Biodiversity #Organic #Travelblogger