آیزو 3166-2:ET آیزو 3166-2 میں ایتھوپیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام (امہری) ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
ET-AA Ādīs Ābeba ادیس ابابا انتظامیہ
ET-DD Dirē Dawa دیرہ داوا انتظامیہ
ET-AF Āfar افار ریاست
ET-AM Āmara امہارا ریاست
ET-BE Bīnshangul Gumuz بینشانگول-گوموز ریاست
ET-GA Gambēla Hizboch گامبیلا عوامی ریاست
ET-HA Hārerī Hizb ہراری قوم ریاست
ET-OR Oromīya اورومیا ریاست
ET-SO Sumalē صومالی ریاست
ET-TI Tigray تیگراے ریاست
ET-SN YeDebub Bihēroch Bihēreseboch na Hizboch جنوبی اقوام، قومیتیں اور عوامی ریاست

ملاحظات

ترمیم