آیزو 3166-2:MA
آیزو 3166-2:MA آیزو 3166-2 میں مراکش کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
ترمیمعلاقہ جات
ترمیمرمز | ذیلی تقسیم نام |
---|---|
MA-09 | شاویہ-وردیغہ |
MA-10 | دکالہ-عبدہ |
MA-05 | فاس-بولمان |
MA-02 | غرب-شراردہ-بنی حسین |
MA-08 | دار البیضاء الکبری |
MA-14 | کلمیم-السمارہ |
MA-15 | عیون-بوجدور-ساقیہ الحمراء |
MA-04 | جھہ شرقیہ |
MA-11 | مراکش-تانسیف-الحوز |
MA-06 | مکناس-تافیلالت |
MA-16 | وادی ذہب لکویرہ |
MA-07 | رباط-سلا-زمور-زعیر |
MA-13 | سوس-ماسہ-درعہ |
MA-12 | تادلہ-ازیال |
MA-01 | طنجہ-تطوان |
MA-03 | تازہ الحسیمہ تاونات |