11 اگست
9 اگست | 10 اگست | 11 اگست | 12 اگست | 13 اگست |
واقعات
ترمیم- 1952ء – حسین بن طلال اردن کے بادشاہ بن گئے۔
- 1955ء – چودھری محمد علی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- 2004ء - کے ٹوکی تسخیرکے پچاس سال مکمل ہونے پر تقریبات کا آغاز[1]
- 2003ء - اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا [1]
- 1995ء - سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کر دیا [1]
- 1995ء - امریکا اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہو گئے [1]
- 1987ء - اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا[1]
- 1973ء - برازیل کا بوئنگ 707پیرس کے نزدیک گرکر تباہ ہو گیا 123افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1950ء - پاکستان آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا رکن بنا[1]
ولادت
ترمیم- 1858ء – کرسچیناجک مین، ڈچ معالج و معلم، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1930)
- 1926ء – ارون کلگ، لتانوی کیمیا دان و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1943ء – پرویز مشرف، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
- 1974ء – حدیقہ کیانی، پاکستانی گلوکارہ، ماڈل اور گیت کار
- 1965ء – وائلا ڈیوس، امریکی اداکارہ
وفات
ترمیم- 480 قبل مسیح – لیونائداس اول، اسپارٹا کا اجیڈ بادشاہ
- 1972ء – میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی ماہر سمیات اور معلم، نوبل انعام) یافتہ (پ۔ 1899)
- 1988ء – این ریمسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1929)
- 2014ء – رابن ولیمز، امریکی مزاحیہ اداکار (پ۔ 1951)
- 2020 – راحت اندوری انڈین فلمی نغمہ نگار اور عالمی شہرت یافتہ ممتاز ترین شاعر
تعطیلات و تہوار
ترمیم- چاڈ کا یوم آزادی
- پہاڑوں کا دن
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر 11 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |