13 مئی
11 مئی | 12 مئی | 13 مئی | 14 مئی | 15 مئی |
واقعات
ترمیم- 1998ء - بھارت نے 2 ایٹمی تجربات کر کے اپنے تجربات کل تعداد 6 کر دی۔ یہ ایٹمی دھماکے 11 مئی 1998ء کو شروع ہونے والے ایٹمی تجربات کے سلسلے کی آخری کڑی تھے۔
- 1967ء - ذاکر حسین بھارت کے پہلے مسلمان صدر منتخب ہوئے
- 2008ء پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا مستعفی ہوئے [1]
- 2007ء ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے متحدہ عرب امارات کاحکومتی دورہ کیا انیس سو اناسی کے بعد کسی ایرانی صدر کامتحدہ عرب امارات کایہ پہلا دورہ تھا[1]
- 1998ء بھارت نے دو جوہری تجربے کیے جس کے بعد امریکا اور جاپان نے بھارت پر معاشی پابندیاں عائد کردی[1]
- 1846ء امریکا نے میکسیکو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
ولادت
ترمیم- محمد شہاب الدین (پاکستانی تیسرے منصف اعظم /1895ء )
- فخر الدین علی احمد (بھارتی پانچویں صدر/1905ء )
وفات
ترمیم- 1956 – الیکساندرفادیئیف (روسی مصنف)
- 1961ء – گیری کوپر، امریکی اداکار
- شکریہ خانم، 84 سال، پہلی پاکستانی خاتون ہواباز، (پ۔1934ء)۔[2]
- حسرت موہانی( کارکن تحریک پاکستان)
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ شکریہ خانم کی وفات
"