مندرجات کا رخ کریں

"قانون بقائے مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 42: سطر 42:
[[ru:Закон сохранения массы]]
[[ru:Закон сохранения массы]]
[[sq:Ligji i ruajtjes së masës]]
[[sq:Ligji i ruajtjes së masës]]
[[simple:Conservation of mass]]
[[sk:Zákon zachovania hmotnosti]]
[[sk:Zákon zachovania hmotnosti]]
[[sl:Zakon o ohranitvi mase]]
[[sl:Zakon o ohranitvi mase]]

نسخہ بمطابق 07:41، 30 جنوری 2010ء

قانون بقائے مادہ یا بقائے کمیت (انگریزی: Law of Conservation of mass) قانون بقائے توانائی کی مترادف ایک ہمہ گیر قانون ہے جسے کئی طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے. مثلاً:

  • کسی نظام میں، اندرونی عملیات کے باوجود، مادّہ یا کمیت کی کُل مقدار مستقل رہتی ہے.
  • کسی بھی کیمیائی تعامل کے دوران، مادّہ نا تو فنا ہوتا ہے اور نا ہی پیدا ہوتا ہے.
  • کیمیائی تبدیلی سے پہلے تمام اشیاء کی کُل کمیت، کیمیائی تبدیل کے بعد والے اشیاء کی کُل کمیت کے برابر ہوتی ہے.
  • مادّہ کو نا تو ختم کیا جاسکتا ہے اور نا ہی اُس کی نوپیداوار ہوسکتی ہے.

سلیس زبان میں، قانون بقائے مادّہ کا بیان ہے کہ: ‘‘مادّہ یا کمیت کو نا ختم یا فنا کیا جاسکتا ہے اور نا ہی اُس کو پیدا کیا جاسکتا ہے، تاہم اس کی ترتیبِ نَو کی جاسکتی ہے’’.


مزید دیکھئے