مندرجات کا رخ کریں

"لودهراں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 6 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1249783 پر موجود ہیں
سطر 61: سطر 61:
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]


[[en:Lodhran]]
[[fa:لودهران، پاکستان]]
[[fr:Lodhran]]
[[pnb:لودھراں]]
[[ru:Лодхран]]
[[simple:Lodhran Tehsil]]
[[simple:Lodhran Tehsil]]
[[sr:Лодхран]]

نسخہ بمطابق 19:37، 4 فروری 2018ء

شہر
لودهراں
Lodhran
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعلودھراں
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

لودهراں پاکستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں واقع ہے۔ یہ ضلع لودھراں اور تحصیل لودھراں کا صدر مقام بھی ہے۔

قومی شاہراہ (N 5) اس شہر کے درمیان سے گزرتی ہے اور اس کو ملتان، بہاولپور، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔

لودهراں ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر لودهراں کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ لودهراں - رائے ونڈ براستہ پاکپتن‎ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔