"کیٹی لیڈیکی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{Infobox swimmer |
{{Infobox swimmer |
||
| name = |
| name = کیٹی لیڈیکی |
||
| image = Katie Ledecky Golden Goggle Awards 2018.jpg |
| image = Katie Ledecky Golden Goggle Awards 2018.jpg |
||
| image_size = 250px |
| image_size = 250px |
نسخہ بمطابق 13:05، 5 اگست 2021ء
کیتھلین جینیویووی (پیدائش 17 مارچ 1997 ) ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ایک تیراک ہے جس نے 7 اولمپک طلائی تمغے اور 15 بین الاقوامی چیمیئن شپ طلائی تمغے جیتے ہیں۔ یہ اب تک تاریخ میں کسی خاتون تیراک کے طلائی تمغوں کی تعداد کا ایک ریکارڈ ہے۔ اسے تاریخ کی عظیم خاتون تیراک گردانا جاتا ہے۔ لیڈیکی 400-، 800- اور 1500- فری اسٹائل تیراکی میں ورلڈ ریکارڈ رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس 500-، 1000-، 1500- اور 1650- گز کے فری اسٹائل تیراکی مقابلوں میں تیز رفتار ترین تیراک ہونے کا بھی اعزاز ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "LEDECKY Katie"۔ Rio2016.com۔ Organizing Committee of the Olympic and Paralympic Games Rio 2016۔ August 26, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 8, 2017
- ^ ا ب "Katie Ledecky"۔ TeamUSA.org۔ United States Olympic Committee۔ اخذ شدہ بتاریخ February 17, 2018