روشنی کی شدت
Appearance
روشنی کی شدت یا شدتِ نور (انگریزی: luminous intensity) ضیا پیمائی (photometry) میں روشنی کی شدت کسی خاص سمت میں روشنی کے ماخذ سے خارج شدہ طول موج کی حامل روشنی کی فی اکائی زاویہ مجسمہ (solid angle) پیمائش ہے، جو نوری افعال(luminosity function) (جو انسانی آنکھ کے لیے روشنی کی حساسیت کا معیاری نمونہ ہے) کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں روشنی کی شدت کی اکائی کینڈیلا (candela) ہے۔