سونی کارپوریشن
Appearance
(سونی سے رجوع مکرر)
سونی کارپوریشن | |
---|---|
تاسیس | 7 مئی 1946[1] |
اسٹاک مارکیٹ | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (6758) نیویارک اسٹاک ایکسچینج (SONY)[2][3] |
ملک | جاپان |
بانی | ماسارو آبوکا ، اکیو موریتا |
سی ای او | کینایچارو یشہیدا |
صدر دفتر | میناتو، ٹوکیو [4]، میناتو، ٹوکیو [4]، میناتو، ٹوکیو [5]، میناتو، ٹوکیو [6][5] |
ڈویژن | سونی انٹریکٹیو انٹرٹیمنمنٹ ، سونی پکچرز ، سونی پکچرز موشن پکچر گروپ |
تعداد ملازمین | 113000 (31 مارچ 2024)[7] |
صنعت | وڈیو گیم صنعت ، برقی صنعت [8] |
مصنوعات | صارفی الیکٹرانکس ، شمارندی مصنع کثیف ، نیم موصل ، منظری لعبہ ، سافٹ ویئر ، فوٹو کاپی مشین ، سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
سونی یا سونی کارپوریشن جاپان کا ایک بہت بڑا صنعتی ادارہ ہے۔ الیکٹرانکس سے متعلقہ اشیاء بنانے میں دنیا میں اس کا بڑا نام ہے۔ لفظ سونی لاطینی زبان کے لفظ سونس سے بنا ہے جس کا مطلب ہے آواز۔
سونی کی بنیاد 1946ء میں اکیو موریتا اور ماسارو ایبوکا نے رکھی۔ 1949ء میں سونی نے ٹیپ ریکارڈر بنایا۔ 1957ء میں سونی نے جیبی سائز کا ریڈیو بنایا۔ 1960 میں اس نے دنیا کا پہلا ٹرانزسٹر ٹیلیویژن بنایا۔ سونی کیمروں سے لے کر موبائل اور کمپیوٹر سے لے کر پلے اسٹیشن تک ہر جگہ موجود ہے۔ واک مین نوجوان نسل کی خاص پسند ہے۔
سونی کی مصنوعات انتہائی معیاری ہوتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ مہنگی بھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.sony.com/ja/SonyInfo/CorporateInfo/data/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2024
- ↑ https://www.nyse.com/quote/XNYS:SONY — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2014
- ↑ https://www.nyse.com/quote/XNYS:SONY — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2023
- ↑ https://www.sie.com/corporate/history/1993_2002.html
- ↑ https://www.sie.com/corporate/history/2003_2012.html
- ↑ https://www.docketalarm.com/cases/Delaware_District_Court/1--13-cv-01762/Pragmatus_Mobile_LLC_v._Sony_Mobile_Communications_%28USA%29_Inc._et_al./6/#q=1-7-1+Konan
- ↑ https://web.archive.org/web/20240822165900/https://www.sony.com/ja/SonyInfo/CorporateInfo/data/ — سے آرکائیو اصل
- ↑ بنام: Sony Corp. (Tokio) — PM20 folder ID: https://pm20.zbw.eu/folder/co/020726 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولائی 2021
ویکی ذخائر پر سونی کارپوریشن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |