معتبر
Appearance
معتبر درست؛ حقائق کی بھرپور حمایت کرنے والا؛مضبوط بنا ہوا؛ صحیح یا ٹھیک؛ درست یا مؤثر؛ کافی قانونی تقویت یا زور رکھنے والا؛ قانونی نقطۂ نظر سے بجا یا کافی؛ اصولی؛ آئینی؛ معقول؛ معتبر؛ مستحکم؛ باضابطہ۔ (منطق) پہلے کے مسلّمہ مقدمات سے صحیح صحیح اخذ کردہ۔[1]
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان