مندرجات کا رخ کریں

15 مئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
13 مئی 14 مئی 15 مئی 16 مئی 17 مئی
  2024 (بدھ)
  2023 (پير)
  2022 (اتوار)
  2021 (ہفتہ)
  2020 (جمعہ)
  2019 (بدھ)
  2018 (منگل)
  2017 (پير)
  2016 (اتوار)
  2015 (جمعہ)

واقعات

[ترمیم]
  • 1889ء پیرس میں ایفل ٹاور کو باضابطہ طور پرعوام کے لیے کھولا گیا
  • 1991ء اڈیتھ کریساں فرانس کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں [1]
  • 1988ء آٹھ سالہ جارحیت کے بعد روسی افواج کی افغانستان سے واپسی[1]
  • 1975ء حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا کہ مزار قائد کے گرد و نواح میں صرف قومی اداروں کی عمارتیں ہی تعمیر کی جاسکیں گی[1]
  • 1958ء سوویت یونین اسپوٹنک تھری نامی سیٹیلائٹ خلاء میں چھوڑا[1]
  • 1957ء برطانیہ نے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا[1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم: جرمن فوجوں نے ایمسٹرڈیم اور شمالی فرانس پر قبضہ کر لیا[1]
  • 1918ء امریکی پوسٹ آفس نے دنیا کی پہلی اے ئر میل سروس شروع کی[1]
  • 1853ء لندن میں تیسرا رائل اوپیر ا ہاؤس کا افتتاح[1]* 1994ءعالمی یوم خاندان کا آغاز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کے ذریعے ہوا۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]
  • 2017ء پاکستان کی مشہور نعت خواں منیبہ شیخ جن کو 14 اگست 1988 کو تمغا حسن کارکردگی ملا۔
  • 2008ء - ابوالخیر کشفی، اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔
  • 2023ء - شعیب ہاشمی،پاکستانی ڈراما نگار، اداکار اور ماہر تعلیم

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو