مندرجات کا رخ کریں

ٹھنڈ

ویکی لغت سے

ٹھَنْڈ {ٹھَنْڈ} (سنسکرت)

ستبدھ، ٹھَنْڈ

سنسکرت کے اصل لفظ ستبدھ سے ماخوذ۔ اردو زبان میں ٹھنڈ مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ 1697ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات


ٹھَنْڈھ {ٹھَنْڈھ}

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

معانی

[ترمیم]

1. خنکی، سردی۔

"انگلیاں مارے ٹھنڈ کے پالا ہو گئی ہیں۔"، [1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

coldness, cold, chilliness

مترادفات

[ترمیم]

پالا، ٹھَنْڈَک، خُنَکی، زَمْہَرِیر

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1928ء، پس پردہ، 58 )