کوپا امریکا
کوپا امریکا (Copa América / America Cup) جو 1975ء تک جنوب امریکی فٹ بال چیمپئن شپ (انگریزی: South American Football Championship; (ہسپانوی: Campeonato Sudamericano de Fútbol)) کے طور پر جانا جاتا تھا، جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن کے تحت ممالک کے درمیان بین الاقوامی فٹ بال کی مردوں کی قومی ٹیموں کا ایک ٹورنامنٹ ہے۔
Tٹرافی | |
قیام | 1916 |
---|---|
علاقہ | جنوبی امریکا (جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن) |
ٹیموں کی تعداد | 12 یا 16 |
متعلقہ مقابلے | فیفا کنفیڈریشنز کپ |
موجودہ چیمپئنز | چلی (دوسری مرتبہ) |
ویب سائٹ | 2016 Copa América Centenario |
Copa América Centenario |
نتائج
ترمیمجنوب امریکی چیمپئن شپ دور
نوٹس
|
---|
|
کوپا امریکا دور
- اضافی وقت: اضافی وقت کے بعد
- پ: پینلٹی شوٹ آؤٹ کے بعد
نوٹس
|
---|
|
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Copa América سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Copa América, CONMEBOL.com
- The Copa América Archive – Trivia
- RSSSF archive – includes extensive match reports.