مندرجات کا رخ کریں

خواندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:32، 25 جنوری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{کتابیں}})
عالمی شرح خواندگی کا جائزہ
دنیا بھر میں 1970ء سے 2005ء کے درمیان شرح خواندگی میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی

خواندگی کو روایتی طور پر پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ خواندگی بارے پڑھنے اور لکھنے کی صلاحیت کا نظریہ نصابی میدان میں روایتی طور پر رائج ہے۔
اقوام متحدہ کا ادارہ برائے تعلیم، سائنس و تہذیب یا یونیسکو کے مطابق خواندگی سے مراد کسی بھی تحریری یا زبانی مواد کو پہچاننے، سمجھنے، تشریح کرنے، تخلیق، رابطہ کاری اور شمار کرنے کی صلاحیت ہے۔ خواندگی کا تعلق کسی بھی فرد کا مسلسل سیکھنے کے عمل سے بھی ہے، جس کی مدد سے نہ صرف وہ انفرادی اہداف کا حصول ممکن بناتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ علم اور استعداد میں اضافے اور وسیع تر سماج کی تشکیل میں بہتر و مثبت عمل دخل کا باعث بنتا ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط