مندرجات کا رخ کریں

خود مختار ریاست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:33، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
دنیا کی خود مختار ریاستیں

خود مختار ریاست (Sovereign state) ایک جغرافیائی علاقے پر اعلیٰ ترین اقتدار ہے، جو بین الاقوامی قانونی نظام کے تحت ایک آزاد مرکزی حکومت کی طرف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔