مندرجات کا رخ کریں

شوروغل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:54، 23 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← == حوالہ جات ==)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ساؤنڈ انجینئری کے شعبے میں نوائس (Noise) یعنی شوروغل کی تعریف اس طرح کی گئی ہے کہ ایسی آواز جو ہمارے کام کی نہ ہو نوائس یا شوروغل کہلاتی ہے۔ مثال کے طور پر دو افراد بازار میں کھڑے ہو کر گفتگو کر رہے ہیں تو اُن دونوں کے لیے اُن دونوں کی آواز کے علاوہ بازار میں سے آنے والی ہر آواز، چاہے وہ دوسرے افراد ہوں یا گاڑیاں، سب کی آواز شور ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Noise سانچہ:Timbre