مندرجات کا رخ کریں

مائع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:05، 14 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← ز\1)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
فائل:ٹھوس مائع اور گیس.png
یہ خاکہ دِکھاتا ہے کہ ٹھوس، مائع اور گیس میں زرّات کی تشکیل کس طرح مختلف ہوتی ہے

مائع (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: liquid) مادہ کی ایک طبیعی حالت ہے جس میں زرّات یعنی جوہر، سالمات، آئنات اور برقیے ڈھیلے ہوتے ہیں۔ اِس حالت میں مادّہ کسی بھی شکل میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اِس کی سطح عموماً ہموار رہتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]