ابن سید الناس
Appearance
امام | |
---|---|
ابن سید الناس | |
(عربی میں: مُحمَّد بن مُحمَّد بن مُحمَّد اليعمري الإشبيلي)،(عربی میں: محمد بن محمد بن محمد بن أحمد)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1272ء قاہرہ |
وفات | 25 اپریل 1334ء (61–62 سال) قاہرہ [2] |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | ظاہری |
عملی زندگی | |
استاذ | الدمیاطی ، بدر الدين بن جماعہ ، امام بوصیری |
تلمیذ خاص | ذہبی ، صلاح الدین صفدی |
پیشہ | عالم ، مورخ [1]، محدث ، شاعر ، ادیب ، خطاط ، مصنف |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
فتح الدین ابو الفتح محمد بن محمد بن محمد يعمری اشبیلی المعروف ابن سید الناس (671ھ۔ 734ھ / 1272ء۔ 1334ء) محدث، فقیہ، مؤرخ اور مشہور سیرت نگار ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]آپ کی ولادت قاہرہ میں ہوئی۔ طلب علم میں اسکندیہ، شام اور عرب کا سفر کیا۔
اساتذہ
[ترمیم]تلامذہ
[ترمیم]تالیفات
[ترمیم]- عيون الاثر فی المغازی و السير۔ سیرت نبوی پر جامع کتاب۔
- نور العيون۔ عيون الاثر فی المغازی و السير کی تلخیص
- النفح الشذی فی شرح جامع الترمذی
- تحصيل الاصابہ فی تفضيل الصحابہ
وفات
[ترمیم]مصر میں 734ھ میں قفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 7 — صفحہ: 34 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ تاریخ اشاعت: 1 جون 2015 — أبو الفتح ابن سيد الناس — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 14 جنوری 2021
زمرہ جات:
- 1272ء کی پیدائشیں
- قاہرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1334ء کی وفیات
- 25 اپریل کی وفیات
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- 671ھ کی ولادتیں
- 734ھ کی وفاتیں
- چودہوں صدی کے اسلامی مسلم علما
- عربی سیرت نگار
- عربی محدثین
- عربی مؤرخین
- علماء علوم اسلامیہ
- علمائے اہلسنت
- محدثین
- اسلام کے مسلمان مورخین
- مصر کے مسلمان مورخین اسلام
- مصری سیرت نگار
- مصری فقہاء
- مصری محدثین
- مصری مؤرخین
- تیرہویں صدی کی عرب شخصیات
- چودہویں صدی کی عرب شخصیات