مندرجات کا رخ کریں

ابن فقیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جغرافیہ دان
ابن فقیہ
معلومات شخصیت
پیدائش ھمدان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
رہائش ہمدان
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ مہم جو ،  جغرافیہ دان ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مؤرخ

ابن فقیہ احمد بن محمد بن اسحاق بن ابراہیم ہمدانی (279ھ-340ھ) ، کنیت ابو بکر تھی، [1] [2] کہا جاتا ہے ابو عبد اللہ بھی تھی، آپ ایک فارسی مؤرخ ، جغرافیہ دان، نحوی اور شاعر تھے۔

حالات زندگی

[ترمیم]

آپ کی پیدائش فارس کے شہر ہمدان میں 279ھ میں ہوئی اور آپ کی وفات تقریباً 340ھ/951ء میں ہوئی، وہ اپنی کتاب «مختصر كتاب البلدان» کے حوالے سے مشہور ہیں۔اور اُس نے اس کتاب میں "جدید شاعروں، فصیحوں اور بااثر لوگوں کا بھی تذکرہ کیا۔" [3] [4] .[5]

وفات

[ترمیم]

آپ نے 340ھ میں ہمدان ، ایران میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. شاكر خصباك (1979م)۔ كتابات مضيئة في التراث الجغرافي العربي۔ دار السلام۔ صفحہ: 28 
  2. علي عبد الله الدفاع (1409هـ)۔ رواد علم الجغرافيا في الحضارة العربية الإسلامية۔ النادي الأدبي۔ صفحہ: 83 
  3. خليفة (2017-01-01)۔ كشف الظنون عن أسامي الكتب والفنون ويليه إيضاح المكنون ويليه هدية العارفين 1-7 ج6 (بزبان عربی)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية 
  4. مجلة الفيصل: العدد 178 (بزبان عربی)۔ مركز الملك فيصل للبحوث والدراسات الإسلامية۔ 1991-11-01 
  5. http://encyc.reefnet.gov.sy/?page=entry&id=257384 آرکائیو شدہ 2020-03-07 بذریعہ وے بیک مشین