اولمپس (کارپوریشن)
Appearance
اولمپس (کارپوریشن) | |
---|---|
تاسیس | 12 اکتوبر 1919[1] |
اسٹاک مارکیٹ | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (7733) |
ملک | جاپان |
مالک | سونی [2] |
صدر دفتر | شنجوکو، ٹوکیو [3]، ہامبرگ |
تعداد ملازمین | 33300 (2016) |
صنعت | برقیات |
مصنوعات | سافٹ ویئر ، کیمرا ، سنگل-لینس ریفلیکس کیمرا |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
اولمپس کارپوریشن آپٹکس اور ریپروگرافی مصنوعات کا جاپانی صنعت کار ہے۔ اولمپس 12 اکتوبر 1919ء کو قائم کیا گیا تھا، ابتدائی طور پر مائکروسکوپ اور تھرمامیٹر میں مہارت رکھتا تھا۔ اولمپس کے پاس عالمی اینڈوسکوپ مارکیٹ کا تقریباً 70 فیصد حصہ ہے، جس کی مالیت تقریباً 2.5 بلین امریکی ڈالر ہے۔ اس کا عالمی ہیڈکوارٹر شنجوکو، ٹوکیو، جاپان میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.olympus.co.jp/company/profile/top.html?page=company
- ↑ تاریخ اشاعت: 29 اگست 2019 — ソニー、オリンパス株すべて売却 米ファンドが要求 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2024
- ↑ https://www.olympus-global.com/company/base/office.html?page=company — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولائی 2022