مندرجات کا رخ کریں

اول نمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اول نمبر
فائل:Awwal Numberfilm.jpg
تشہیری پوسٹر
ہدایت کاردیو آنند
پروڈیوسرنوکیتن پروڈکشن
تحریردیو آنند
ستارےدیو آنند
عامر خان (اداکار)
آدتیہ پنچولی
موسیقیبپی لہری
تاریخ نمائش
  • 11 مئی 1990ء (1990ء-05-11)
دورانیہ
143 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی زبان

اول نمبر (انگریزی: Awwal Number) 1990ء کی بھارتی کی کھیل ہنگامہ خیز فلم ہے جسے دیو آنند نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں دیو آنند، آدتیہ پنچولی اور عامر خان اہم کرداروں میں ہیں۔ آدتیہ پنچولی نے رنویر سنگھ نام کا کردار کیا ہے جسے دیو آنند نے کرکٹ کھلاڑی عمران خان کر پہلے دیا تھا۔[1]

کردار

[ترمیم]

نغمے

[ترمیم]
  1. اول نمبر - بپی لہری
  2. یہ ہے کرکٹ - بپی لہرہ، امت کمار، ادت نارائن
  3. چوم چوم چمو ہاتھ میرا - امت کمار
  4. لوکھوں میں نگاہوں میں - بپی لہری، ادت نارائن، ایس جانکی
  5. پوچھو نا کیسا مزہ - امت کمار اور ایس جانکی
  6. تیرے لیے ہا تیرے لیے - آشا بھوسلے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Dev Anand (2007)۔ Romancing With Life۔ India: Penguin India۔ صفحہ: 290۔ ISBN 978-0-14-341856-6 

بیرونی روابط

[ترمیم]