مندرجات کا رخ کریں

اونٹ کا دودھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
متحدہ عرب امارات کے دبئی میں تازہ اونٹ کا دودھ

اونٹ کا دودھ اونٹی سے حاصل ہوتا ہے ۔ یہ کافی طاقتور غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس میں ملائی یا مکھن نہیں آتا۔ جو خانہ بدوش صحرا میں یا دور جنگلوں میں اونٹ لے کر چلے جاتے ہیں وہ اونٹ کا دودھ بیچ کر اپنا ذریعہ معاش بناتے ہیں ۔

حوالہ جات

[ترمیم]