مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ مجموعہ الجزائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ مجمع الجزائر، ترکو سے سٹاکہوم کے درمیان مجمع الجزائر پر مشتمل بحیرہ

بحیرہ مجمع الجزائر (Archipelago Sea) (فنی: Saaristomeri، سویڈش: Skärgårdshavet) بحیرہ بالٹک کا ایک حصہ ہے جو خلیج بوثنیہ، خلیج فن لینڈ اور بحیرہ ایلانڈ کے درمیان میں واقع ہے۔ جزائر ایلانڈ کا شمار اس کے بڑے جزائر میں ہوتا ہے۔

تصاویر

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]