بھارت پاکستان سرحد
Appearance
پاک بھارت سرحد (انگریزی: Indo-Pakistani border) پاکستان اور بھارت کے بیچ موجود بین الاقومی سرحد کو کہا جاتا ہے۔ اس سرحد کی کل لمبائی 3,310 کلومیٹر (2,060 میل) ہے۔
مندرجہ ذیل بارڈر کراسنگ سائٹس پر دونوں ممالک کی فوج مشترکہ طور پر ہر روز شام 6 بجے بیٹنگ ریٹریٹ پرچم کی تقریبات منعقد کرتی ہے، جو سیاحوں کی توجہ کے طور پر عوام کے لیے کھلی رہتی ہیں۔ کسی خاص اجازت نامے یا ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ بھارت کی جانب سے تقریبا 50 ہزار فٹ کی بلندی پر لگائی گئی ڈیڑھ لاکھ فلڈ لائٹس کی وجہ سے پاک بھارت سرحد خلا سے واضح طور پر نظر آتی ہے۔[1][2][3][4]شمال سے جنوب تک، تقریب کے مقامات درج ذیل ہیں:
- پنجاب، پاکستان میں لاہور-امرتسر کے قریب اٹاری-واہگہ بارڈر کی تقریب۔
- پنجاب، بھارت میں قصور-فیروز پور کے قریب گنڈا سنگھ والا-حسینی والا سرحدی تقریب۔
- پنجاب، پاکستان میں سیالکوٹ -فاضلکا کے قریب صادقی سلیمانکی سرحدی تقریب۔
- سندھ-راجھستان میں کھوکھراپار-مناباؤ سرحدی تقریب۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان مشترکہ سرحد کی لمبائی تقریبا 2163 کلومیٹر ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "India-Pakistan Border at Night"
- ↑ "India-Pakistan Borderlands at Night"
- ↑ "India-Pakistan Border at Night"
- ↑ https://eoimages.gsfc.nasa.gov/images/imagerecords/86000/86725/iss045e027869.jpg