مندرجات کا رخ کریں

تاریخ سورت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغل سرائے 1644 عیسوی میں مغل حکومت کے دوران تعمیر ہونے والا کاروان سرائے تھا۔ کلاک ٹاور کو انگریزوں نے 1844 میں شامل کیا تھا۔

سورت کی تاریخ سینکڑوں سال پرانی ہے۔ [1] [2] اس شہر کی بنیاد قرون وسطی کے اواخر میں رکھی گئی تھی، اور آہستہ آہستہ مغل سلطنت میں ایک اہم بندرگاہ کی صورت اختیارکرگیا۔ مراٹھا حکمرانوں نے سورت کی جنگ میں مغلوں کو شکست دے دی تھی۔ بعد میں ڈچوں نے اس علاقے پر حکومت کی اور یہ شہر ڈچ سورت کے نام سے جانا جانے لگا۔

ابتدائی تاریخ

[ترمیم]
سورت 1690 میں

نوآبادیاتی دور

[ترمیم]
سورت کا ڈچ آرمینیائی قبرستان

آزادی کے بعد (1947 عیسوی - موجودہ)

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://en.wikisource.org/wiki/The_New_International_Encyclop%C3%A6dia/Surat
  2. Behramji Malabari (1882)۔ Gujarat and the Gujaratis۔ صفحہ: 11–37