تبادلۂ خیال:جراحت
Appearance
سرجری کے اوزاروں کی صاف ١؛ سرف کے ساتھ دھونا اور خون کو مکمل صاف کرنا اگر خون صاف نہیں ھوتا تو سمجھے اوزار صاف نہیں۔ ٢: اس کے بعد کاربورک ایسڈ اگر دستیب ہے بہتر ہے ورنہ اسے سپرٹ سے دھوۓ جس کی وجہ سے جراثم ختم ھوجاتے ہیں ۔ ٣: تمام سرجری کے اوزاروں کو آٹوکلف میں رکھیں اور 1.5 پریشر تک ان کو صاف ھونے دیں۔ (نوٹ) اس بات کی تصدیق کریں کے آپ نے سرجری کے اوزارو کو مکمل صاف کیا ہے۔
جراحت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر جراحت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔