مندرجات کا رخ کریں

جرم و سزا (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جرم و سزا
مصنففیودر دوستوئیفسکی
اصل عنوانПреступление и наказание
مترجمتقی حیدر
زبانروسی
صنففلسفیانہ ناول
نفسیاتی ناول
تاریخ اشاعت
1866

جرم و سزا ((روسی: Преступлéние и наказáние)‏) روسی مصنف فیودر دوستوئیفسکی کا ناول ہے۔یہ ناول 1866 میں شائع ہوا اور اسی سال مصنف کا ایک اور ناولٹ جواری بھی شائع ہوا۔ یہ پہلی بارروس میں  ایک ادبی جریدے روسی میسنجر میں 12 اقساط میں شائع ہوا ۔[1] مختلف مترجمین نے اس کے اردو ترجمے کیے ہیں، مظہر الحق علوی، تقی حیدر اور ظ انصاری۔

کہانی

[ترمیم]

یہ ایک مفلوک الحال کم سن نوجوان کی کہانی ہے جو ایک دن اپنی مکان مالکن کو قتل کر دیتا ہے۔ قتل کا محرک مکان مالکن کی جانب سے کرایے کا تقاضا اور لڑکے کی غربت ہوتی ہے جو نفرت کا روپ دھار لیتی ہے۔ یہ ناول جرم سرزد ہونے اور اس کو چھپانے کے نتیجے میں دل و دماغ میں جنم لیتی کشمکش کو نہایت خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روبط

[ترمیم]