جریب
Appearance
جریب مساحت زمین کی ایک خاص مقدار جو فقہا کے درمیان میں اختلافی ہے۔
- جریب 8 قفیز کے برابر پیمانے کو کہتے ہیں،
- جریب: جریب کی مقدار انگریزی گزسے 35 گز طول (لمبائی) اور35 گزعرض (چوڑائی) ہے۔[1]
- چار 4 کنال ،اسی 80مرلے۔[2]
جریب کے معنی
[ترمیم]زمین ماپنے کی زنجیر جو بیس گٹھے یا 60 گز کی ہوتی ہے زمین کا ایک بیگھہ کے برابر کا ماپ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ فتاوی رضویہ، ج10،ص 239
- ↑ بہار شریعت
- ↑ جریب Meaning in Urdu | Urdu English Dictionary - Urduinc