حلقہ این اے۔70
Appearance
حلقہ این اے-70 (خوشاب-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع خوشاب |
حلقہ |
حلقہ این اے۔70 (خوشاب-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
ملک شاکر بشیر اعوان قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
ملک شاکر بشیر اعوان | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 93788 |
سردار شجاع محمد خان | آزاد | 64404 |
گل اصغر خان | پاکستان تحریک انصاف | 37828 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک شاکر بشیر اعوان نے 93788 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election result 2008 for NA-70"۔ ECP۔ 20 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013