دلت
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
بھارت | ~ 201 ملین[حوالہ درکار] |
نیپال | ~ 4.5 ملین (2005)[1] |
سری لنکا | نا معلوم |
بنگلادیش | نا معلوم |
مملکت متحدہ | 50,000-200,000 اندازہ[2] (2011) |
ریاستہائے متحدہ | نا معلوم |
کینیڈا | 200,000 اندازہ[حوالہ درکار] |
ملائیشیا | نا معلوم |
سنگاپور | نا معلوم |
پاکستان | نا معلوم |
زبانیں | |
Languages of South Asia | |
مذہب | |
ہندو مت · اسلام · مسیحیت · سکھ مت · بدھ مت |
لفظ دَلِت(سنسکرت سے:दलित، دَلِتَ یعنی ٹوٹا/بکھرا ہوا، ہندی:दलित) کے معنی مظلوم کے ہیں۔ یہ نام جنوبی ایشیا کے سماج کے طبقوں نے خود کے لیے چنا ہیں جنہیں ماضی میں "اچھوت" کہا جاتا تھا۔انیسویں صدی میں ایک سماجی کارکن نے اس لفظ کو بطور اصطلاح متعارف کروایا تھا۔ یہ لوگ ہندوؤں کے ذات پات نظام میں مذکور چار ذاتوں برہمن، چھتری، ویش اور شودر کے بعد آتے ہیں، اس لیے عملاً یہ ذات پات کے نظام سے باہر ہیں۔بھارت میں ان لوگوں کو سماجی تحفظ دینے کے لیے قانون سازی بھی کی گئی ہے اور دلت ذات میں سے اب تک ایک صدر بھی بن چکا ہے جن کا نام کے آر نارائن تھا ۔ برطانوی دور میں انگریزوں نے دلتوں کی بہبود کے لیے انھیں الگ سے انتخابات لڑنے کا موقع دیا جس کی گاندھی جی نے مخالفت کی۔ بعد میں ایک سماجی کارکنوں سے انھوں نے معاہدہ کیا جسے پونا معاہدہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ٌ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Swarnakumar Damal (2005)۔ "Dalits of Nepal: Who are Dalits in Nepal" (PDF)۔ International Nepal Solidarity Network۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2016 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ insn.org (Error: unknown archive URL)
- ↑ Cambridge Journal of Education vol. 42 no. 4, December 2012, review of British Untouchables: a study of Dalit identity and education, Paul Ghuman (2011)
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دلت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |