مندرجات کا رخ کریں

رام کمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رام کمار
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1924ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شملہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 14 اپریل 2018ء (93–94 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش شملہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی
دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصور ،  بصری فنکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

رام کمار (1924ء–2018ء) ایک بھارتی فنکار، مصنف اور تجریدی مصور تھے۔۔[5]۔ وہ بمبئ پروگریسو آرٹسٹس گروپ اور ایم ایف حسین، طیب مہتا، سید حیدر رضا جیسے بڑے مصوروں کے ساتھ منسلک رہے۔[6] ان کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ اولین بھارتی مصروں میں سے ایک تھے جنھوں نے تجریدی آرٹ کے لیے فن تشخیص (figurativism) کا استعمال کیا۔[7] ان کے فن پاروں کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بہت زیادہ قیمت تھی۔ ان کا کام دی ویگا بونڈ (The Vagabond) کرسٹیسز نے ناقابل یقین 1.1 ملین ڈالر میں خریدا، جو فنکار کا مہنگا ترین فن پارہ ہے۔ وہان چند بھارتی جدیدیت پسند استادوں میں سے تھے، جو مصوری اور لکھنے میں ماہر ہیں۔[8] ان کے کنبہ میں ایک بیٹا ہے جو آسٹریلیا میں رہتے ہیں۔ مصوری کی دنیا میں ان کی ایک الگ پہنچان تھی۔ وہ اپنی بہترین اور اعلیٰ مصوری کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے تھے۔[9]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

رام کمار ورما ریاستی دار الحکومت ہماچل پردیش کے شہر شملہ میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کے مزید 8 بھائی اور بہنیں تھیں۔[10] ان کے والد برطانوی دور کے پٹیالہ، پنجاب میں سرکاری ملازم تھے جنھوں نے برطانوی حکومت میں سول اور انتظامی ڈویژن میں کام کیا۔[11][12]

پیشہ ورانہ زندگی

[ترمیم]

رام کمار نے تجریدی آرٹ لینڈ اسکیپ، آئل یا ایکریلی سے بنائیں۔[13] وہ بمبئ پروگریسو آرٹسٹس گروپ کے ساتھ منسلک رہے۔[14]

رام کمار نے کئی ملکی اور غیر ملکی نمائشوں میں شرکت کی، بشمول 1958ء کی وینس باینیل (دو سالہ وینس)[15] اور فیسٹیول آف انڈیا جو اس وقت روس اور جاپان میں 1987ء اور 1988ء میں دکھائے گئے۔[16] رام کمار کو پدم شری اعزاز 1972ء میں[17] اور پدم بھوشن، بھارت کا تیسرا سب سے بڑا شہری اعزاز2010ء میں دیا گیا۔[18]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

رام کمار ممتاز ہندی شاعر، نرمل ورما کے بڑے بھائی اور کولونل، راج کمار ورما کے چھوٹے بھائی تھے۔ انھوں نے دہلی میں رہائش اختیار کی تھی۔

اعزازات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://rkd.nl/explore/artists/231438 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
  2. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500122752 — بنام: Ram Kumar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. بنام: Ram Kumar — DACS ID (former): https://web.archive.org/web/20210630075411/https://www.dacs.org.uk/licensing-works/artist-search/artist-details?ArtistId=1d8543b2-60ea-e711-8b59-000c29e811b2
  4. https://rkd.nl/explore/artists/231438 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2022
  5. Indian and foreign review۔ وزارت اطلاعات و نشریات، حکومت ہند۔ 24: 20۔ 1986۔ ISSN 0019-4379  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
  6. "Progressive artist's group"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012 
  7. "Ram Kumar artistic intensity of an ascetic"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012 
  8. "Portrait of an Artist"۔ Outlook۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2012 
  9. http://www.sadatoday.com/معروف-مصور-رام-کمار-نہیں-رہے/%7B%7Bمردہ[مردہ ربط] ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}
  10. "Biography"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2012 
  11. "ArtistInterview"۔ Saffron Art۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2012 
  12. "Nirmal Verma Obituary"۔ Rediff۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2012 
  13. Rupika Chawla (1995)۔ Surface and depth: Indian artists at work۔ Viking۔ صفحہ: 105۔ ISBN 978-0-670-86174-3 
  14. "Progressive artist's group"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2012 
  15. Nancy Jachec (2008)۔ Politics and painting at the Venice Biennale, 1948–64: Italy and the idea of Europe۔ Manchester University Press۔ صفحہ: 175۔ ISBN 978-0-7190-6896-6 
  16. K. S. Vishwambara (1998)۔ Movement in Indian art, a tribute۔ Karnataka Chitrakala Parishath۔ صفحہ: 91۔ OCLC 62857926 
  17. "Search Awardees"۔ My India, My Pride۔ قومی مرکز اطلاعات۔ 31 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2009 
  18. "Doctors and artists in Delhi's Padma gallery"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 26 جنوری 2010۔ 11 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2010 

بیرونی روابط

[ترمیم]