مندرجات کا رخ کریں

ریجینالڈ ریوین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریجینالڈ ریوین
شخصی معلومات
پیدائش 26 نومبر 1884ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اپریل 1936ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایسٹبورن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریجنیالڈ اوون ریوین (پیدائش: 26 نومبر 1884ء)|(انتقال:4 اپریل 1936ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1905ء سے 1921ء تک نارتھمپٹن شائر کے لیے کھیلا اور 1920ء اور 1921ء کے سیزن میں کلب کے کپتان رہے۔ وہ بالڈاک، ہرٹ فورڈ شائر میں 26 نومبر 1884ء کو پیدا ہوئے۔ وہ 31 اول درجہ میچوں میں دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر نظر آئے اور 59 کے سب سے زیادہ سکور کے ساتھ 766 رنز بنائے ۔[1]

انتقال

[ترمیم]

وہ 4 اپریل 1936ء کو ایسٹبورن، سسیکس میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 51 سال تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]