شتر مرغ
Appearance
شتر مرغ سب سے بڑا پرندہ ہے، دنیا میں موجود پرندوں میں شتر مرغ سب سے قدآور پرندہ ہے۔ عام طور پر شتر مرغ کا قد چھ تا آٹھ فٹ ہوتا ہے۔ اس کی لمبائی میں نمایاں حصہ اس کی گردن اور ٹانگوں کا ہوتا ہے۔ عام طور پر اس کا وزن دو سو سے تین سو پونڈ یا ایک سو یا ایک سو پچاس کلو گرام ہوتا ہے۔ اس کے بازو یا پنکھ کمزور ہوتے ہیں۔ وزنی جسم ہونے کی وجہ سے یہ پرندہ ہونے کے باوجود اڑ نہیں سکتا۔ قدرت نے اس کمزوری کے بدلے میں اس کو بہت مضبوط ٹانگیں عطا کی ہیں، جن سے یہ بے حد تیز دوڑ سکتا ہے۔ عام طور پر اس کی رفتار تیس سے پینتیس میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔
شتر مرغ کے انڈے
[ترمیم]شتر مرغ کی مادہ ایک وقت میں دس سے بارہ انڈے دیتی ہے۔ ایک انڈے کا وزن تقریبا تین پونڈ یعنی ڈیڑھ کلو گرام ہوتا ہے۔ دنیا میں موجود تمام پرندوں میں شتر مرغ کا انڈا سب سے بڑا اور وزنی ہوتا ہے
زمرہ جات:
- اریٹیریا میں پرندے
- افریقا کے پرندے
- انگولہ میں پرندے
- ایتھوپیا میں پرندے
- بوٹسوانا میں پرندے
- پرندے
- تنزانیہ میں پرندے
- چاڈ میں پرندے
- حیوانیہ جنوبی افریقا (خطہ)
- حیوانیہ مشرقی افریقا
- زمبابوے میں پرندے
- زیمبیا میں پرندے
- سوڈان میں پرندے
- صومالیہ میں پرندے
- کیمرون میں پرندے
- کینیا میں پرندے
- لال فہرست کی کم تشویشناک انواع
- مالی میں پرندے
- موریتانیہ میں پرندے
- نامیبیا میں پرندے
- نائجر میں پرندے
- یوگنڈا میں پرندے
- ہمنام پرندے
- بے پرواز پرندے
- 1758ء میں بیان کردہ پرندے