مندرجات کا رخ کریں

شہری آزادیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Broken Liberty: استنبول Archaeology Museum

مدنی آزادیاں ایسے حقوق اور سیاسی آزادی ہے جو نفس کو انفرادی مخصوص حقوق عطا کرتے ہیں جیسا کہ غلامی اور جبری مشقت سے آزادی، موت اور تشدد سے آزادی، آزادی اور تحفظ کا حق، شفاف مقدمہ کا حق، اپنے دفاع کا حق، ہتھیار رکھنے اور اُٹھانے کا حق، ضمیر کی آزادی، اظہار کی آزادی، حقِ اجتماع و تنظیم، شادی کرنے اور ازواجی خاندان کا حق۔ مدنی آزادی اور دوسری اقسام کی آزادیوں میں ممیز کنے کے لیے مثبت اور منفی حقوق کا فرق سمجھنا اہم ہے۔

پاکستان کا آئین بنیادی مدنی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔[1] امریکہ سمیت متعدد ممالک میں آئین کے باوجود مدنی آزادیوں سلب ہو رہی ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Fundamental Rights and Principles of Policy"۔ آئین پاکستان۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2011 
  2. "US constitution and civil liberties"۔ گارجین۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2011