مندرجات کا رخ کریں

صوبہ دیبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صوبہ دیبر (البانوی: Dibër) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام پشکوپی ہے۔ اس کے اضلاع میں بولچیزہ، دیبر، مات شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 1,44,203 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 2507 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 58 فی مربع کلومیٹر ہے۔ قدیم دیبر کا علاقہ اب البانیا اور مقدونیہ کے درمیان تقسیم ہو گیا ہے۔ یہ کام 1913ء میں برطانیہ کی مدد سے ہوا جب البانیا سے اس کے علاقے چھین کر یوگوسلاویہ کو دے دیے گئے۔ یہاں ایک دریا ہے جسے دریائے اسود کہتے ہیں۔ سات جھیلیں بھی واقع ہیں۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]