مندرجات کا رخ کریں

عمران دقنيش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمران دقنيش
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 2011ء (عمر 12–13 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عمران دقنيش وہ ننھاسوری بچہ ہے جس کی تصویر نے مغربی میڈیا سمیت ساری دنیا کو ہلا دیاا۔5 سال کی عمر میں عمران کی ایمبولینس کی سیٹ پر بیٹھے، گرد اور خون آلود چہرے کے ساتھ تصویر سامنے آئی تو اسے دیکھ کر سب کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اس کا 10 سالہ بھائی بمباری کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]