مندرجات کا رخ کریں

فراغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ مقالہ خالی فضاء کے متعلق ہے۔ بیرونی فضاء کے لیے دیکھیے مقالہ خلاء

برقی قمقمہ میں، آرگان (argon) گیس سے بھرا نیم فراغ (partial vacuum) ہوتا ہے، جو سوت کی حفاظت کرتا ہے

فراغ (vacuum)، فضاء کا ایک حجم جو مادہ سے خالی ہو یا وہ جگہ جہاں کوئی چیز (مادہ) موجود نہ ہو [1].

فراغ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے خالی جگہ، فارغ۔ لیکن حقیقت میں، فضاء کا کوئی بھی حصّہ کبھی مکمّل خالی نہیں ہو سکتا۔ فراغِ کامل (perfect vacuum)، جس کا گیسی دباؤ (gaseous pressure) بالکل صفر ہو، ایک فلسفیاتی تصوّر ہے جس کا کبھی عملی طور پر مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]