مندرجات کا رخ کریں

فروخت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فروخت یا بِکری بازار کا ایک عمل ہے جس میں مصنوعات یا خدمات کو دولت یا کسی دوسری شے کے عوض میں دیا جاتا ہے۔[1] انگریزی زبان میں اسے سیل یا سیلز (Sales) کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sales" [بکری]۔ ڈکشنری ڈاٹ کام۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-11