فروری 2018ء میں وفیات
Appearance
یہ فروری 2018ء میں وفیات وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فروری
[ترمیم]24
[ترمیم]- سری دیوی، 54، بھارتی اداکارہ (انگلش ونگلش)، حادثاتی ڈوبنا۔[1]
22
[ترمیم]- رچرڈ ای ٹیلر، 88، کینیڈی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (1990)۔[2]
18
[ترمیم]- گنٹر بلوبل، 81، امریکی ماہر حیاتیات، نوبل انعام یافتہ (1999)، سرطان۔[3]
11
[ترمیم]- عاصمہ جہانگیر، 66، پاکستانی انسانی حقوق کی کارکن اور وکیل، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (2010–2012) اور خصوصی رپورٹر برائے ایران میں انسانی حقوق (سنہ 2016 ء سے )، توقفِ قلب ۔[4]
- قاضی واجد، 87، پاکستانی اداکار (ان کہی، تنہائیاں، دھوپ کنارے) اور ریڈیو کی شخصیت، دورۂ قلب۔[5]
8
[ترمیم]- خالد محسود، 44، پاکستانی شدت پسند، ڈرون حملہ۔[6]
5
[ترمیم]4
[ترمیم]- ایلن بیکر، 78، برطانوی ریاضی دان،فیلڈز انعام یافتہ (1970)۔[8]
1
[ترمیم]- سیف اللہ خان بنگش، 70 سال، پاکستانی سیاست دان، ایوان بالا (سنہ 2012ء سے )، حرکت قلب بند۔[9]
- ہزار خان بجارانی، 71 سال، پاکستانی سیاست دان، خودکشی۔[10]
- فریحہ رزاق ہارون، پاکستانی سیاست دان، قتل۔[10]
مزید دیکھیے
[ترمیم]
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sridevi, Bollywood leading lady of '80s and '90s, dead at 54"۔ 01 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2018
- ↑ Nobel Prize-winning physicist Richard Taylor dies at 88
- ↑ Medizin-Nobelpreisträger Günter Blobel gestorben (جرمن میں)
- ↑ Asma Jahangir Passes Away in Lahore at 66
- ↑ Veteran TV actor Qazi Wajid passes away
- ↑ Pakistani Taliban deputy Khalid Mehsud 'killed in drone attack'
- ↑ https://www.pakistantoday.com.pk/2018/02/06/siddiq-baloch-passes-away-in-karachi/
- ↑ Tributes Paid to Professor Alan Baker
- ↑ Senator Bangash passes away
- ^ ا ب Sindh minister Mir Hazar Khan Bijarani, wife found shot dead in Karachi home