مندرجات کا رخ کریں

فلوجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الفلوجة
al-Fallūjah
ملک عراق
محافظہمحافظہ الانبار
قبضہ عراق اور الشام میں اسلامی ریاست
آبادی (2010)[1]
 • کل326,471

فلوجہ (عربی: الفلوجة) عراق کا ایک شہر ہے۔ جو صوبہ انبار میں بغداد سے 70 کلومیٹر مغرب میں دریائے فرات پر واقع ہے۔ یہ ایک قدیم شہر ہے اور بابل کے زمانے سے آباد ہے۔ کئی صدیوں کے لیے فلوجہ یہودی تمدّن اور تعلیم کا گہوارہ رہا۔ عبرانی میں اس کا نام پمبدیتا ہے اور یہاں یہودیوں کا ایک بہت بڑا دار العلوم کئی صدیوں مسلمان ریاست اور خلیفہ کے تحفّظ کے تحت قائم رہا- اس کی آبادی تین لاکھ سے زیادہ ہے۔ یہ شہر کثرتِ مساجد کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس میں 200 سے زیادہ مساجد ہیں۔ مگر موجودہ جنگ سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکہ کی جانب سے 2003-2005 میں زہریلے ہتھیاروں کے استعمال سے نومولودوں میں طبی نقص کی شرح بڑھ گئی ہے۔[2]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. World Gazetteer، 09 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2009 
  2. گارجین 13 نومبر 2009ء، "فلوجہ میں نومولود بچوں میں طبی نقص کا اضافہ"