لطوریا
Appearance
لطوریا (λειτουργία or λῃτουργία, of λαός / Laos, "people" and the root ἔργο / ergo, "do") ایک مذہبی گروہ کے عقائد، رسوم اور روایات کے مطابق اس گروہ کی طرف سے کی گئی عام رواجی عبادت کو کہتے ہیں [1]۔ یہ اصطلاح مسیحی معاشرے میں صرف مسیحیوں میں بولی جاتی ہے۔ اس کا لفظی معنی کلیسیا میں کی گئی عبادت ہوتا ہے۔ یہ طریقہ عبادت یہودیت میں رائج تھا اورمسیحیت میں نمایاں کرداررکھتا ہے[2]۔