مارک ٹوین
مارک ٹوین | |
---|---|
(انگریزی میں: Mark Twain) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Samuel Langhorne Clemens) |
پیدائش | 30 نومبر 1835ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 21 اپریل 1910ء (75 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ریڈنگ |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [8] |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی [9]، ناول نگار ، آپ بیتی نگار ، معلم [10]، مزاح نگار ، بچوں کے مصنف ، سفرنامہ نگار ، سائنس فکشن مصنف ، مصنف [9][11]، نثر نگار ، عوامی صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12][13][14]، جرمن |
کارہائے نمایاں | ہکلبری فن کی مہمات |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سیموئل لینگ ہورن کلیمنز (30 نومبر 1835ء – 21 اپریل 1910ء) جو اپنے قلمی نام مارک ٹوین (انگریزی: Mark Twain) سے زیادہ معروف ہیں، ایک امریکی مزاح نگار، طنز نگار، مصنف اور مدرس تھے۔ ٹوین اپنے ناولوں ہکل بیری فن کی مہمات (ًAdventures of Huckleberry Finn) اور ٹام سایر کی مہمات (The Adventures of Tom Sawyer) اور بیشتر اقوال کے باعث معروف ہیں۔
آپ کے اقوال بہت زیادہ معروف ہیں اور اکثر ان کے اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں۔ اپنی زندگی میں آپ کی دوستیاں صدور، فن کاروں، صنعت کاروں اور یورپ کے شاہی خاندانوں تک سے استوار ہو گئی تھی۔
اپنی بزلہ سنجی اور حاضر جوابی کے باعث آپ کو ناقدین اور ساتھی مصنفین کی جانب سے زبردست انداز میں سراہا گیا۔ مصنف ولیم فاکنر نے ٹوین کو "بابائے امریکی ادب" قرار دیا۔[15]
حالات زندگی
[ترمیم]مشہور امریکی مفکر، ادیب اور طنزنگار مارک ٹوئن Mark Twain کا اصل نام سیموئل لینگون کلیمنز تھا مگر وہ اپنے قلمی نام مارک ٹوئن سے زیادہ مشہور ہیں۔ مارک ٹوئن 30 نومبر 1835ء کو فلوریڈا، مسوری، امریکا میں پیدا ہوئے۔ بارہ سال کی عمر میں اپنی تعلیم کا سلسلہ ذمہ داریوں کی وجہ سے منقطع کرنا پڑاچنانچہ مارک ٹوئن نے اسکول چھوڑ دیا اور مختلف اوقات میں اسٹیم بوٹ پائلٹ، جرنی مین اور سپاہی کے فرائض اد ا کیے۔ مگر بطور ایک مزاح نگار، طنز نگار اور مصنف کافی شہرت حاصل کی۔ مارک ٹوین کو اُن کے ناولوںAdventures of Huckleberry Finnاور The Adventures of Tom Sawyer اور دیگر کہانیوں میں لکھے بیشتر اقوال، بزلہ سنجی اور حاضر جوابی کے باعث ناقدین اور عوام میں سے زبردست انداز میں سراہا گیا۔ اپنی تحریروں سے مارک ٹوئن نے اچھی خاصی رقم کمائی مگر کچھ کاموں میں بغیر سوچے سمجھے رقم لگانے کی وجہ سے انھیں بہت سے معاشی مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ما رک ٹو ئن نے اپنی موت سے قبل اپنی آ پ بیتی قلم بند کر دی تھی تاہم انھوں نے یہ بھی لکھا تھا کہ اسے ان کی مو ت کے سو سال کے بعد شا ئع کیا جائے، مارک ٹوئن کا انتقال 21 اپریل 1910ء میں کنیکٹیکٹ میں ہوا اور ان کی آپ بیتی سو سال بعد سال 2010ء میں شائع بھی ہوئی۔ مارک ٹوئن کے اقوال زرّیں دنیا بھر میں بہت زیادہ مشہور ہیں اور اکثر کتابوں میں بطور اقتباسات پیش کیے جاتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118624822 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927291n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65h7dgf — بنام: Mark Twain — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/11201 — بنام: Mark Twain — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/13531 — بنام: Samuel Clemens — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa407320/mark-twain — بنام: Mark Twain — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/mark-twain — بنام: Mark Twain — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://web.archive.org/web/20170324042709/http://jeugdliteratuur.org/auteurs/mark-twain
- ↑ https://cs.isabart.org/person/16405 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ JSTOR article ID: https://www.jstor.org/stable/42657766
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927291n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7830883
- ↑ عنوان : ПроДетЛит — کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7830883
- ↑ Robert A. Jelliffe (1956)۔ Faulkner at Nagano۔ Tokyo: Kenkyusha, Ltd
- 1835ء کی پیدائشیں
- 30 نومبر کی پیدائشیں
- 1910ء کی وفیات
- 21 اپریل کی وفیات
- مارک ٹوین
- ارض مقدسہ کے مسافر
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی انسداد پسند
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مرد ناول نگار
- امریکی ناول نگار
- امریکی یاداشت نگار
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- انیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی ناول نگار
- تنقلی پیشے
- سینٹ لوئس، مسوری کے مصنفین
- کنیکٹیکٹ کے مصنفین
- مذاہب کے نقاد
- مونرو کاؤنٹی، مسوری کی شخصیات
- نیواڈا کے صحافی
- نیواڈا کے مصنفین
- ورجینیا سٹی، نیواڈا کی شخصیات
- ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ کی شخصیات
- ہینبل، مسوری کی شخصیات
- ضد سامراجیت
- امریکی کاروباری شخصیات
- نیواڈا کے ناول نگار
- مسوری کے ناول نگار
- کنیکٹیکٹ کے ناول نگار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- امریکی سفر نامہ نگار
- امریکی فری میسن
- امریکی بچوں کے مصنفین
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین