محمد الشیخ
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: محمد الشيخ) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1490ء | ||||||
تاریخ وفات | 2 نومبر 1557ء (66–67 سال) | ||||||
مدفن | سعدی مقبرے | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | المغرب | ||||||
زوجہ | لیلی مسعودہ صحابہ الرحمنیہ |
||||||
اولاد | عبد اللہ الغالب ، ابو مروان عبدالمالک السعدی ، احمد المنصور | ||||||
والد | القائم بامر اللہ السعدی | ||||||
خاندان | سعدی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
امیر | |||||||
برسر عہدہ 1544 – 1549 |
|||||||
سلطان المغرب | |||||||
برسر عہدہ 1549 – 1557 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد الشیخ الشریف الحسنی (انگریزی: Mohammed al-Shaykh) (عربی: محمد الشيخ الشريف الحسني) المغرب کے سعدی سلسلہ شاہی (1544–1557ء) کا پہلا سلطان تھا۔ وہ خاص طور پر پرتگیزیوں کو المغرب میں ان کے بیشتر اڈوں سے نکالنے میں کامیاب رہا۔ اس نے وطاسی سلسلہ شاہی کو بھی ختم کیا اور سلطنت عثمانیہ کے خلاف مزاحمت کی، اس طرح المغرب پر مکمل حکمرانی قائم کی۔