مندرجات کا رخ کریں

مخملی انقلاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مخملی انقلاب (انگریزی: Velvet Revolution) اقتدار کی وہ غیر متشد منتقلی ہے جو 17 نومبر سے 29 دسمبر تک چیکوسلواکیہ میں ہوئی۔

مخملی نقلاب کی اصلاح

[ترمیم]

ایسا انقلاب جو خونی انقلاب کے برعکس ہو۔کہا جاتا ہے کہ جِین شارپ (Gene Sharp)وہ شخص ہے جس نے عالمی حالات بدلنے کے لیے مخملی انقلاب ڈیزائن کیا تھا تاکہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا پسندیدہ نظام بنایا جا سکے۔اس نے خونی انقلاب کے برعکس، جو قدیم سے انسانی معاشرے میں رائج تھا اورجس کے تحت بڑے انقلاب آئے ہیں،ایک پر امن انقلاب کا نظریہ بنایا۔ انھوں نے کہا کہخونی انقلاب میں عوام، حکومتوں اور ملک کا نقصان ہوتا ہے لہٰذا اس نے ایک مخملی انقلاب ڈیزائن کیاکیوں کہ اس میں نقصان نہیں ہوتا، کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوتی، کوئی جلاؤ گھیراؤ نہیں ہوتا، کوئی گولی نہیں چلتی اور صرف بعض حربوں کے ذریعے انقلاب لایا جاتا ہے،اس نے مخملی انقلاب کے لیے 198 روشیں بھی بتائیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]