مندرجات کا رخ کریں

معارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معارف کے مندرجہ ذیل مطالب ہیں۔

  • عرفان
  • خصوصاً روحانی اشیا کا خاص عِلم
  • باطنی عِلم رکھنے والے قدیم لوگوں کا عِلم جو عقیدے یا عرفان سے حاصل ہوا
  • ادریت
  • غناسطیت
  • معارف نام کا ایک رسالہ بھی ہے۔ جو اعظم گڑھ، انڈیا سے نکلتا ہے۔ اسے سید سلیمان ندوی نے دار المصنفین سے 1916ء میں جاری کیا تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]