مندرجات کا رخ کریں

نجارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجار، ترکھان اور بڑھئی کی تلاش یہاں لاتی ہے۔ مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: نجار (ضد ابہام)

ایک نجار، کام کے دوران

نجارت یا نجاری (carpentry)، لکڑکاری کی ایک وسیع شاخ جس میں عمارات، فرنیچر اور دوسری لکڑی کی چیزوں کی تعمیر شامل ہے۔

ایسا ہنرمند دستکار (معمار) جو نجارت یا نجاری کرتا ہے، اُسے نجار کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]