مندرجات کا رخ کریں

نیکسون صدمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نکسن دھچکا ان اقتصادی اقدامات کے سلسلہ کو کہتے ہیں جو رم ا کے صدر رچرڈ نکسن نے 1971ء میں اُٹھائے، جن میں شامل تھا امریکی ڈالر کا براہ راست سونا میں تبدل پزیری کے خاتمہ کا یکطرفہ فیصلہ جس سے عالمی اقتصادی تبادلہ کا مروجہ بریٹن ووڈ نظام کا لازمی طور پر خاتمہ ہو گیا۔