مندرجات کا رخ کریں

وولٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وولٹ
Josephson voltage standard chip developed by the National Bureau of Standards as a standard volt
اکائی کی معلومات
نظام اکائیایس آئی ماخوذ اکائی
اکائی ازالیکٹرک پوٹینشل, برحرکی قوت
علامتV 
Named afterایلیسینڈرو وولٹا
ایس آئی بنیادی اکائیوں میں:kg·m2·s−3·A−1

وولٹ (علامت:V) برقی جُہد (electric potential)، برقی جُہدی فرق (electric potential difference) یا (وولٹیج) اور حر حرکی قوت(thermodynamic force) کی ایک اکائی ہے۔[1] یہ اطالوی طبیعیات دان ایلیسینڈرو وولٹا کے نام سے منسوب ہے۔

تعریف

[ترمیم]

ایک برقی موصل کے دو سِروں کے درمیان ایک ایمپئیر (1A) برقی رو (current)، ایک واٹ (1W) قوت صرف کرے تو اس کا برقی جہد ایک وولٹ (1V)ہو گا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "SI Brochure, Table 3 (Section 2.2.2)"۔ BIPM۔ 2006۔ 18 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2007 
  2. BIPM SI Brochure: Appendix 1, p. 144